پاکستان
ظفروال آٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد مین آکر جانبحق ہو گیا

رپوررٹ علی ندیم
ظفروال کے نواحی گاؤں سوئیاں میں آٹھ سالہ بچہ عثمان ولد کاشف ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا
عثمان اپنی نانی کے گھر گاؤں سوئیاں میں موجود تھا جہاں کھیتوں میں گیا اور وہاں پہ موجود وہ ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ گیا
عثمان اپنی کے سر پہ گہری چوٹ لگی حادثہ کے فوری بعد عثمان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا
جہاں وہ اپنی زندگی کی بازی ہار گیا..





