اہم خبریںپنجاب پولیس

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر 622 گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر

لاہور پولیس نے گرجا گھر میں دعائیہ تقریبات کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر 622 گرجا گھروں کو سکیورٹی فراہم کی گئی

1510 پولیس اہلکار تعینات، رضا کار بھی چیکنگ پر مامور.

خواتین کی چیکنگ اور سکیورٹی کے لیے خواتین پولیس اہلکار بھی تعینات

سپروائزری افسران کا متعلقہ علاقوں میں گشت، سیکورٹی نگرانی جاری

فیلڈ افسران کی گرجا گھر انتظامیہ سے بھی ملاقاتیں، سکیورٹی بارے استفسار

مسیحی بھائیوں کو مکمل احساس تحفظ دینے کے لیے افسران خود فیلڈ میں موجود ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور پولیس شہربھر کے گرجاگھروں کی سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈ اور پیرو ٹیموں کا گرجا گھروں کے اطراف گشت بڑھا دیا گیا ہے. فیصل کامران

مسیحی آبادیوں سمیت شہر کی اہم شاہراہوں پر بھی موثر پٹرولنگ جاری ہے. ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور پولیس امن کے قیام اور شہریوں کے تحفظ کےلیے ہمہ وقت الرٹ ہے. ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button