
(سپرسیون نیوز )
77ویں یوم آزادی کے موقع پرپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ جاری ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کا مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
مادر وطن کے شہدا کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔




