604 ریکارڈ یافتہ اشتہاری و عدالتی مفرورجیل پہچا دیے گئے

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
اشتہاری مجرم، عدالتی مفرور /لاہور پولیس کریک ڈاؤن
604 ریکارڈ یافتہ اشتہاری و عدالتی مفرور اصل ٹھکانے جیل پہچا دیے گئے
پندرہ روز میں سنگین وارداتوں میں ملوث104 دیگر311 اشتہاری گرفتارہوئے، فیصل کامران
189عدالتی مفروران کو بھی حراست میں لیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز
دیگر اضلاع میں چھپے اشتہاریوں کو بھی قانون کی گرفت میں لایا گیا، فیصل کامران
نقص امن کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے بغیر سنگین جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں، فیصل کامران
لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
کمیونٹی پولیسنگ کے تحت شہری اپنے ارگرد نظر رکھ کر اپنا سماجی فرض نبھائیں، فیصل کامران
شہری مطلوب افراد کی اطلاع دے کر پولیس کی مدد کریں،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران




