داتا دربارنے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے لڑکی کوبازیاب کروا کر خاتون ملزمہ ایمان فاطمہ کو گرفتار کر لیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی محمد نوید کا نوٹس/داتا درباسےاغوا ہونے والی لڑکی بازیاب/اغواء کار خاتون ایمان فاطمہ گرفتار
ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت کو لڑکی اقصٰی کو بازیاب کروانےکا ٹاسک دیا تھا
ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن داتا دربارنے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے لڑکی کوبازیاب کروا کر خاتون ملزمہ ایمان فاطمہ کو گرفتار کر لیا
خاتون ملزمہ ایمان فاطمہ لڑکی کو داتا دربار سے اغواء کر لے گئی تھی
مغویہ کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروا کر خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی داتا دربار،
قانون شکن عناصر کیخلاف انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****





