اہم خبریںپنجاب پولیس

ATMسےرقم نکلوانے والے سادہ لوح بزرگ شہری اورخواتین سےدھوکہ کر کے رقم ہتھیانے والا ملزم عمران گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی ہدایت پر قانون شکن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شمالی چھاؤنی جمشید عباس کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

۔ATMسےرقم نکلوانے والے سادہ لوح بزرگ شہری اورخواتین سےدھوکہ کر کے رقم ہتھیانے والا ملزم عمران گرفتار

ملزم سے شہریوں سے ہتھیائی گئی برآمد کر کے مالکان کے سپرد کردی،انچارج انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی،

خاتون شہری شگفتہ تبسم سے ہتھیائی گئی رقم برآمد کر کے مدعیہ کےسپرد کر دی گئی، انچارج جمشید عباس،

بزرگ شہری محمد مزمل سے ہتھیائی گئی رقم برآمد کر اس کے سپرد کر دی گئی، انچارج انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی،

ملزم سادہ لوح بزرگ شہریوں اور خواتین کو اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتا تھا، انچارج انویسٹی گیشن،

ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار،

عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلیے انویسٹی گیشن پولیس ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button