اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں
گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے تفریح مقامات جو ٹورسٹ کو نیپال انے پہ مجبور کرتے ہیں

نیپال ٹورسٹ نیوز
رانا کاشف اقبال
بات کریں اگر ٹوڈوزم کنٹری کی تو
ایشیا کے اندر ایک چھوٹا سا ملک نیپال بھی موجود ہے جس کی کل ابادی پانچ کروڑ کے قریب ہے نیپال گورنمنٹ نے ٹورزم کے لیے بہت سے اچھے اقدام کر رکھے ہیں جو ٹورسٹ کو نیپال انے پہ مجبور کرتے ہیں جس میں صف اول ان کی ویزا پالیسی
فائو سٹار سیون سٹار ہوٹل چین سستا ٹکٹ
اور گورنمنٹ کی طرف سے بنائے گئے تفریح مقامات جو ٹورسٹ کو نیپال انے پہ مجبور کرتے ہیں
مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندے رانا کاشف اقبال سے جو موجود ہے نیپال کے ایک تفریح مقام دربار سکیر میں



