اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں
دبئی میں یوم آزادی کی سب سے بڑی تقریب کا اہتمام پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے کیا

دبئی (سپرسیون نیوز )
یو اے ای میں پاکستان کے سفیر سیاست نیاز ترمذی کا ورلڈ ٹیٹ سینٹر میں پرجوش انٹری خبر کی مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندے رانا کاشف اقبال سے
یو اے ای میں پاکستان کے سفیر فیصل
نیاز ترمذی، قونصل جنرل حسین محمد، لیجنڈ پاکستانی اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان، ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں یو اے ای میں یوم آزادی کی سب سے بڑی تقریبات کے افتتاح کے موقع پر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے نمائندگان۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستان ایسوسی ایشن دبئی اور ایمریٹس لوز پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔










