پنجاب پولیس

انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار کی بڑی کارروائی

Lahore Crime Reporter

انچارج انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار محمد صدیق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چٹا کٹ مار ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کو گرفتار کر لیا،

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فیاض عرف چٹا اور کے ساتھی استخار، جاوید عرف جیدا ،عدنان اور علی امتیازشامل،

ملزمان سے شہریوں سےچھینےگئے 5عدد موبائل فونز،1لاکھ20ہزار نقدی،پسٹل اورکٹربلیڈ برآمد، انچارج محمد صدیق،

ملزمان سابقہ ریکارڈیافتہ ہیں اور دوران تفتیش ملزمان نےشہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے،انچارج انویسٹی گیشن پولیس داتا دربار،

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن محمد صدیق،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،

Related Articles

Back to top button