اہم خبریںپنجاب پولیس

مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ کی قانون شکن عناصرکےخلاف کارروائیاں جاری،

آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ کی منڈی شاہ پورکانجرہ میں کارروائی

مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم خرم ناصر سے لاکھوں روپے جعلی کرنسی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ڈی ایس پی(OCU) چوہنگ فاروق اصغراعوان،

ملزم مویشی منڈی میں جعلی کرنسی سے جانوروں کی خریداری کر رہا تھا مزید تفتیش جاری فاروق اصغر اعوان،

ملزم کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU)چوہنگ،

ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی(OCU)آفتاب احمد پھلروان،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں جاری رہیں گی، ایس پی ساوتھ آفتاب احمدپھلروان،

ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی فاروق اصغر اعوان اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button