اہم خبریںپنجاب پولیس

سمن آبادکے علاقےمیں شہری سے گن پوائنٹ پر بکرے چھینےوالا گینگ گرفتار کرلیا

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،

چند روز قبل سمن آبادکے علاقےمیں شہری سے گن پوائنٹ پر بکرے چھینے کا معاملہ،

ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور کا سوشل میڈیا پرچلنے والی خبر کا نوٹس،

ڈی آئی جی عمران کشور کے احکامات کی روشنی میں آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن ٹاؤن کی بڑی کارروائی،

آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے گن پوائنٹ پربکرے چھیننے والا گینگ گرفتار کرلیا

ملزمان کا سرغنہ ضمیر علی اور عامر گرفتار،

ملزمان چند روزقبل سمن آبادکے علاقےسے گن پوائنٹ پرشہری سے بکرے چھین کرفرارہوگئےتھے ڈی ایس پی (OCU)سیدحسین حیدر

ملزمان کا 10سے زائد وارداتوں کا انکشاف مزید تفتیش جاری، ڈی ایس پی (OCU)ماڈل ٹاؤن ٹاؤن،

ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسے مختصر وقت میں گرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU) ماڈل ٹاؤن،

ملزمان کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی(OCU) ساوتھ آفتاب احمدپھلروان،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں جاری رہیں گی، ایس پی ساوتھ آفتاب احمد پھلروان

ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی سید حسین حیدر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button