اہم خبریںپنجاب پولیس

الحمراء ھال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے لاک توڑ کر لیپ ٹاپ، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے والا ملزم جاوید گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس لاہور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل

انچارج انویسٹی گیشن پولیس سول لائن عمران افتخار کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

الحمراء ھال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے لاک توڑ کر لیپ ٹاپ، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرنے والا ملزم جاوید گرفتار

گرفتار ملزم جاوید سےلاکھوں روپے مالیت کے 2عدد لیپ ٹاپ، 2عددکیمرہ،اور دیگر قیمتی سامان برآمد، انچارج انویسٹی گیشن پولیس سول لائن،

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے،
انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

چوری ہونے والا تمام قیمتی سامان مدعی مقدمہ کے سپرد کر دیا گیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن عمران افتخار،

گرفتار ملزم کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، انچارج انویسٹی گیشن،

چوری شدہ قیمتی سامان واپس ملنے پر مدعی مقدمہ نے انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button