اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

اجلاس میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں واقع سوسائٹی مالکان و سوسائٹی فوکل پرسنز کی شرکت

اجلاس میں سکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے اجلاس کے شرکاء کو سکیورٹی امور پر بریفنگ دی، ترجمان

حکومت کی جانب سے جاری سکیورٹی ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت، ترجمان

سوسائٹی مالکان و فوکل پرسنز کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی، ترجمان

مقررہ وقت کے بعد تمام سوسائٹی گیٹ بند رکھیں اور مکمل تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت دیں

سکیورٹی پر مامور گارڈز مشتبہ افراد و سامان اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھے، ایس پی ماڈل ٹاؤن

کسی بھی مشکوک نقل و حرکت پر فوری 15 پر پولیس کو اطلاع دیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن

عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح یے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button