اہم خبریںپنجاب پولیس

تھانہ پرانی انارکلی پولیس کی بروقت کاروائی سکیورٹی گارڈ کی وردی میں مبلوس دہشت گرد ساتھی سمیت گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
تھانہ پرانی انارکلی پولیس کی بروقت کاروائی سکیورٹی گارڈ کی وردی میں مبلوس دہشت گرد ساتھی سمیت گرفتار اسلحہ برامد تفصیلات کے مطابق تھانہ پرانی انارکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ پرانی انارکلی جس کی حدود میں ائی جی پنجاب کا افس بھی آتا ہے یہاں پر دو مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے جس پر ایس ایچ او تھانہ پرانی انارکلی( آپریشن ونگ کے) جاوید قریشی نے آے ایس آئی لیاقت شاہ کو فوری طور پر مشکوک افراد کو علاقے میں ٹریس کر کے گرفتار کرنے کا حکم دیا .جس پر اے ایس ائی لیاقت شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آئی جی کےآفس کے ارد گرد علاقے کو کلیئر کیا اس کے بعد پرانی انار کلی کے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا تو وہاں پر موجود دوافراد امجد اور منشا جو کہ ایک سکیورٹی گارڈ کی وردی میں مبلوس تھا وہاں پر بیٹھ کر کسی واردات کی پلاننگ میں مصروف تھے. ان دونوں کو گرفتارکیا جس کے انکشاف پر جدید اسلحہ برامد کیا اور ان دونوں ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button