اہم خبریںپنجاب پولیس

نیول پرووسٹ مارشل لیفٹیننٹ کمانڈر امیر اسلام جان ہیڈکوارٹرنیول پولیس لاہور کی انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز آمد

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن/نیول پرووسٹ مارشل لاہور ملاقات

نیول پرووسٹ مارشل لیفٹیننٹ کمانڈر امیر اسلام جان
ہیڈکوارٹرنیول پولیس لاہور کی انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز آمد

امیر اسلام جان کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری سے ملاقات،

پاکستان نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو اعزازی شیلڈ پیش کی،

کمانڈر ہیڈکوارٹرنیول پولیس لاہور نے ڈاکٹر انوش مسعود کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاوشوں کو سراہا

ملاقات میں بہترین کوارڈینیشن اور انویسٹی گیشن کیسز پر تبادلہ خیال کیاگیا،

دونوں افسران کا جرائم پیشہ عناصر کے کیسز پر مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

پولیس اور نیوی کوارڈینیشن سے ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود
★☆★☆★

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button