اہم خبریںلاہور پریس کلب

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے تعاون سےفری میڈیکل آئی کیمپ کا اہتمام کیا آئی ہسپتال میں ممبران اور ان کے اہلخانہ کے علاج کے لئے لاہورپریس کلب کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے

روپورٹ ( خرم پاشا)
الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال میں ممبران اور ان کے اہلخانہ کے علاج کے لئے لاہورپریس کلب کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے ۔لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے صدر ثناءاللہ خان کاکڑ نے معاہدے پر دستخط کئے

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے تعاون سےفری میڈیکل آئی کیمپ کا اہتمام کیا آئی ہسپتال میں ممبران اور ان کے اہلخانہ کے علاج کے لئے لاہورپریس کلب کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط ہوئے

لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے تعاون سے معزز ممبران اور انکی فیملیز کیلئے فری میڈیکل آئی کیمپ کا اہتمام کیا۔میڈیکل آئی کیمپ میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عاطف شمشاد ، ڈاکٹر محمد اویس ، ڈاکٹر اشعر رﺅف ، ڈاکٹر محمد اسیس، پروفیسر شاہد محمود ،محمد سعید بھٹی،محمد بلال شفیق، حافظ عتیق الرحمن ، احتشام کاکڑ سمیت پیرامیڈیکل سٹاف و ٹیکنیکل سٹاف نے شرکت کی

Related Articles

Back to top button