اہم خبریںکھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی جس کی بلندی 8485 میٹر ہے۔

یہ بھی پڑھیں
کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز، مناسلو سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی
نائلہ کیانی نے آج صبح نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی مکالو سرکرکے تاریخی سنگ میل حاصل کیا، نائلہ کیانی نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9:35 پر مکالو سر کی۔

نائلہ کیانی پاکستان کی تاریخ میں 8 ہزار میٹر کی 11چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button