لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کامیابی

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )
ڈی ایس پی شفیق آباد بابر انصاری کی سربراہی میں غیر قانونی اسلحہ کے خلاف بڑی کامیابی
شفیق آباد سے اسلحہ سے بھرا رکشہ پولیس کی گرفت میں
شفیق آباد پولیس نے دوران چیکنگ مشکوک تیز رفتار رکشے کو روکا
ملزم رکشہ کے زریعے توڑوں میں اسلحہ بھر کر سپلائی لے کر جا رہا تھا،ایس پی سٹی
شفیق آباد پولیس کی بروقت کاروائی نے شہر لاہور میں غیر قانونی اسلحہ کی سپلائی ناکام بنائی
ملزم کے قبضہ سے 4 رائفلیں 19 پسٹل 42 چھوٹی بڑی میگزین برآمد
ملزم محبوب اسلحہ کی بابت کوئی پرمٹ یا لائسنس موقع پر پیش نہ کر سکا،ایس پی سٹی
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی بلال احمد
غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کامیاب کاروائی پر ڈی ایس پی بابر انصاری، ایس ایچ او شفیق آباد عاصم حمید اور ٹیم کو شاباش, ایس پی سٹی
امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے ,ایس پی سٹی بلال احمد
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی یونیورسٹی کی طالبات کو بریفننگ،




