پنجاب پولیس

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر )

ایس پی سٹی کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 60 لیٹر زہریلی شراب 520 گرام ہیروئن برآمد

ملزمان کو دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات سے گرفتار کیا

ملزم خرم شہزاد کے قبضہ سے شراب جبکہ آصف کو ہیروئن سمیت گرفتار کیا

ملزمان رہائشی ایریا میں پیدل چل پھر کر منشیات فروشی کرتے مقدمات درج

ایس پی سٹی بلال احمد کی چوکی سگیاں پولیس کی ٹیم کو شاباش

انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جا رہی ہے ،ایس پی سٹی بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button