اہم خبریںپنجاب پولیس

شاہدرہ ٹاؤن کروڑوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام چار ملزمان گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی تھانہ لوہاری گیٹ میں پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں اے ایس پی شاہدرہ عثمان عزیز میر اور ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن محمد عمران اور شاہدرہ میاں تحسین نجم .اے ایس آئی. نبی احمد سمیت دیگر افسران شامل

شاہدرہ ٹاؤن کروڑوں مالیت کی منشیات کی ترسیل ناکام چار ملزمان گرفتار

بین الصوبائی منشیات فروشی کا نیٹ ورک شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی گرفت میں

شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی بروقت کاروائی نے لاہور کی نوجوان نسل کو بڑی تباہی سے بچا لیا

منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی 330 کلو منشیات برآمد

منشیات سے بھری گاڑی شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی گرفت میں

ملزمان شہر کے پوش ایریا میں منشیات لا کر تعلیمی اداروں سمیت مختلف مقامات پر فروخت کرتے،ایس پی سٹی

ملزم عدنان کے قبضہ سے 134 کلو چرس اور 88 کلو افیون برآمد

ملزم ذیشان کے قبضہ سے 10 کلو 800 گرام چرس برآمد ہوئی

ملزمان ہاشم اور عثمان کے قبضہ سے 9 کلو 600 گرام چرس برآمد ہوئی مقدمات درج ،ایس پی سٹی

ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا

ملزم عدنان کی نشان دہی پر پورے گروہ کو گرفتار کیا گیا،ایس پی سٹی

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،ایس پی سٹی

انسداد منشیات فروشی کے خلاف لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی کاروائی پر شاہدرہ ٹاؤن پولیس کی ٹیم کو شاباش

تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام کا اعلان،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

حکومت پنجاب کے احکامات پر منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button