اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم کا ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ، قوم اپنے عزم اور حوصلے سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان چیلنجوں پر قابو پاکر ایٹمی قوت بنا ، اگر ہم یکسو ہو کر چلیں تو پاکستان ہر شعبے میں اپنا نام پیدا کرے گا۔

کانفرنس سے خطاب میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ دنیا کے کسی ملک میں اتنے بچے اسکول سے باہر نہیں جتنے ،پاکستان میں ہیں، غربت سے نمٹنے میں تعلیم کی بنیادی اہمیت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button