آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ.خطرناک شوٹرزاپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
آرگنائزڈکرائم یونٹ کینٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
قتل ،اقدام قتل، بھتہ خوری،ڈکیتی اور نقب زنی کی سینکڑوں وارداتوں میں سابقہ ریکارڈیافتہ انتہائی خطرناک شوٹرز محمد اعظم اور صدیق عرف چھیکو مسیح اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،
پولیس ٹیم ملزمان برریمانڈجسمانی کو ساتھیوں کی گرفتاری اوربرائےریکوری کے لیے علاقہ تھانہ مناواں لے جارہی تھی
ملزمان نےاپنےساتھیوں کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی،
ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے ڈاکو محمد اعظم اور صدیق عرف چھیکو مسیح شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا جو کہ راستے میں ہی دم توڑ گئے،
ملزمان قتل واقدام قتل ،بھتہ خوری، ڈکیتی اور نقب زنی جیسی سنگین وارداتوں میں سابقہ ریکارڈیافتہ تھے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف
ملزم محمد اعظم نے 2016 میں فیکٹری ایریا کے علاقے میں علی رضا نامی شہری کو چھریوں کے وار کرکے بےدردی سے قتل کر دیا تھا،ڈی ایس پی (OCU) کینٹ چوہدری فیصل شریف،
یاد رہے کہ ہلاک ملزم محمد اعظم نےمقتول علی رضا کے والد کوبھی قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے کی رنجش پر 2020میں اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا چوہدری فیصل شریف،
ہلاک ملزم محمد اعظم اجرتی قاتل تھا جس کے خلاف اقدام قتل کے درجنوں مقدمات درج ہیں،
ہلاک ملزم نے لاہور پولیس کے اہلکار کے گھر پر بھی فائرنگ کی تھی،
ہلاک ملزم صدیق عرف چھیکو مسیح ڈکیتی، رابری اور نقب زنی جیسی سنگین نوعیت کی 131 وارداتوں میں سابقہ ریکارڈیافتہ تھا،
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محموظ رہے۔
ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائده اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے۔