پنجاب پولیس

انویسٹی گیشن پولیس ہربنس پورہ کی بڑی کامیابی ، شہری کے گھر سے 40لاکھ روپے نقدی چوری کامعمہ حل،ملزمان گرفتار، 40لاکھ نقدی برآمد

انچارج انویسٹی گیشن پولیس ہربنس پورہ محمد آصف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے نقب زن گینگ کے خواتین سمیت 6ملزمان کو بہاولپور سےگرفتار کر کے 40لاکھ روپے نقدی برآمد کر لیے،

گرفتارملزمان میں شاہ محمد، سلیم،حیدر، عاصمہ، سمیہ اورمعافیہ شامل،

لیڈیز ملزمہ عاصمہ اوراس کی بیٹی معافیہ شہری اقبال کے گھر ملازمہ تھیں،انچارج انویسٹی گیشن پولیس ہربنس پورہ،

شہری اقبال کی عدم موجودگی میں خواتین ملزمہ نےگھرسے 40لاکھ روپے نقدی چوری کرکے ساتھیوں سمیت فرار ہو گئیں تھیں، انچارج انویسٹی گیشن محمد آصف،

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون اورہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس ہربنس پورہ،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار،

عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button