اہم خبریںپنجاب پولیس

شہریوں کو نوکری کاجانسا دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے ملزم نوید کو گرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ سونیا لیاقت کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

سادہ لوح شہریوں کو نوکری کاجانسا دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والے ملزم نوید کو گرفتار کر کے رقم برآمد کر لی

ملزم خود کو ڈاکٹر ظاہر کرتا تھا اور لوگوں کو نوکری کاجھانسہ دے کر رقم اور قیمتی سامان ہتھیا لیتا تھا، انچارج انویسٹی گیشن

ملزم نے اپنے نام سے جعلی وزٹنگ کارڈ اور مہریں بنا رکھیں تھیں،انچارج انویسٹی گیشن سونیا لیاقت،

ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور دوران تفتیش اس نوعیت کی متعدد وارداتوں کاانکشاف کیا ہے، انچارج سونیا لیاقت،

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن یکی گیٹ،

ملزم اب پولیس کی گرفت میں ہے مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،

عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان، 
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button