آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نےرواں سال 4 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
آرگنائزڈکرائم یونٹ کا قانون شکن عناصرکیخلاف کےخلاف کےخلاف گھیرا تنگ، آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نےرواں سال 4 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،آرگنائزڈ کرائم یونٹ لاہور نے گزشتہ چار ماہ میں اغواء برائے تاوان، اندھے قتل، ڈکیتی و رابری جیسے سنگین جرائم کے3567 مقدمات چالان کیے،سال2024کے 04 ماہ میں 358 خطرناک اے کیٹیگری استہاری مجرمان سمیت 7156ملزمان گرفتار کیےگزشتہ 4ماہ میں بی کیٹیگری کے درجنوں ملزمان بھی گرفتار کیےگئے،آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سال 2024کےچار ماہ میں 32کروڑ 58لاکھ 11ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی،آرگنائزڈکرائم یونٹ نےچار ماہ میں 1181عادی و عدالتی مفرور گرفتار کیے،66 ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں 68 پسٹل،درجنوں جدید رائفلیں اور سینکڑوں گولیاں برآمد کیں،23مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیجوایا گیا،منظم جرائم میں ملوث خطرناک گروہوں اور کریمینل گینگز کو پابند سلاسل کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے ڈی آئی جی عمران کشور،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز بھر پورقانونی کارروائیاں جاری رہیں گی ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور




