ڈی آئی جی عمران کشور کی ہمراہ ایس پی فرقان بلال آرگنائزڈکرائم ہیڈکوارٹر ٹاؤن شپ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نمائندوں سے اہم گفتگو،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
ڈی آئی جی عمران کشور کی ہمراہ ایس پی فرقان بلال آرگنائزڈکرائم ہیڈکوارٹر ٹاؤن شپ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نمائندوں سے اہم گفتگو،
کے آر سٹاف کی قتل اور اغواء برائے تاوان کے مقدمات میں بڑی کامیابیاں،
چند ماہ قبل علاقہ رائیونڈ سٹی سے اغواء ہونے والے مغوی عاصم حسین کا ڈراپ سین،
ملزم اعتقاد شاہ نے اپنے ساتھیوں سے مل کر مغوی عاصم کو اغواء کرکے تاوان کی بھاری رقم وصول کرنے کے بعد بےدردی سے قتل کر دیا،
ملزمان نے نعش کو روہی نالہ مانگامنڈی میں پھینک دیا اورسرغنہ ملزم اعتقاد شاہ خیبر پختون خواہ فرار ہو گیا،
اغواء برائےتاوان سیل نے مرکزی ملزم اعتقاد شاہ کوخیبر پختونخواہ سےگرفتار کرکے تاوان کی بھاری رقم برآمد کی،
کےآر سٹاف نےلاہور کے مختلف علاقوں سے اغواء برائے تاوان کے 3 مغوعیان کو بحفاظت بازیاب کرولیا،
ملزمان سے 2کروڑ92لاکھ روپے تاوان کی رقم برآمد کر کےمدعیان کے سپرد کی گئی،
اغواء برائےتاوان کے مقدمات میں محمد حسن،محمد علی،ندیم حیدر اور شہزاد خاں میں ملوث 10ملزمان گرفتار،
علاقہ نواب ٹاؤن سے اغواء ہونے والی دونوں بہنوں کا ڈراپ سین،
دونوں بہنوں کو آزاد کشمیر سے بحفاظت بازیاب کرلیاگیا،
اس کے علاوہ چند روز قبل علاقہ گجر پورہ سے اغواء ہونے والی 13 سالہ کشف کو مانسہرہ سے بازیاب کروا لیا،
اغواء برائےتاوان سیل نےمختصر عرصہ میں 31 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کیا،
ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی،IT ایکسپرٹس، پبلک ریلیشن اور تجربہ کار افسران کی مدد سے مختصر وقت میں گرفتار کیا گیا،





