پنجاب پولیس

انچارج انویسٹی گیشن مناواں شیخ وقاص علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 12سالہ محمد فیضان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا،

انچارج انویسٹی گیشن مناواں شیخ وقاص علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ 12سالہ محمد فیضان کو تلاش کر کے ورثاء کے سپرد کر دیا،

بچے کی والدہ نے تھانہ مناواں میں بچے کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

بچے کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے تلاش کیا گیا، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

12سالہ محمد فیضان کو تلاش کرنے پر والدین کا انویسٹی گیشن پولیس ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار،

عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش،

Related Articles

Back to top button