سیاست

رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ
لاہور: سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ منشااللہ اور ایوب خان گادھی سمیت دیگر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button