پنجاب پولیس

انویسٹی گیشن پولیس نواں کوٹ۔۔۔کینیڈین نیشنل شہری کو قتل کروانے والی بیوی،آشنا اور اس کے ساتھی سمیت گرفتار،

انویسٹی گیشن پولیس نواں کوٹ۔۔۔کینیڈین نیشنل شہری کو قتل کروانے والی بیوی،آشنا اور اس کے ساتھی سمیت گرفتار،

ملزمان نے کینیڈین نیشنل علی رضا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور موقع سے فرا رہو گئے تھے، ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،

گرفتار ملزمان میں مقتول علی رضا کی بیوی قنوت اور اس کا آشناعمیر ساتھی مصطفٰی شامل،ایس پی انویسٹی گیشن مغیث احمد ہاشمی،

مقتول علی رضا نے5/6 سال قبل ملزمہ قنوت سے شادی کی تھی جو کہ قنو ت کے بطن سے دوبیٹیاں ہیں،،مغیث احمدہاشمی،

مقتول علی رضا اور اسکی بیوی ملزمہ قنو ت دونوں کینیڈا کے P.Rہو لڈر ہیں،ایس پی انویسٹی گیشن اقبا ل ٹاؤن

ملزمہ قنوت اورملزم عمیر دونوں سابقہ کلاس فیلو اور شادی کرنا چاہتے تھے،مغیث احمدہاشمی،

ملزمہ قنوت اور ملزم عمیر نے مقتول علی رضا کو قتل کرنے کا پلان بنایا اور مصطفٰی کو ساتھ شامل کر لیا،ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون، آئی ٹی ایکسپرٹ اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا،ایس پی انویسٹی گیشن مغیث احمدہاشمی

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، ایس پی انویسٹی گیشن مغیث احمد ہاشمی،

Related Articles

Back to top button