بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں

اذربائجان ایک مسلم ملک یہاں پہ ہر سال تقریبا دو لاکھ سے زیادہ ٹورسٹ سیاحت کے لیے اتے ہیں اذربائجان میں ایک ایسا کارپیٹ ہاؤس موجود ہے جو انسان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے

آذربائیجان 1918 سے 1920 تک ایک آزاد ملک تھا لیکن پھر اسے سوویت یونین میں شامل کر دیا گیا۔ یہ 1936 میں ایک جزوی (یونین) جمہوریہ بن گیا۔ آذربائیجان نے 23 ستمبر 1989 کو خودمختاری کا اعلان کیا اور 30 ​​اگست 1991 کو آزادی کا اعلان کیا۔

اذربائجان ایک مسلم ملک یہاں پہ ہر سال تقریبا دو لاکھ سے زیادہ ٹورسٹ سیاحت کے لیے اتے ہیں اذربائجان میں ایک ایسا کارپیٹ ہاؤس موجود ہے جو انسان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے

مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندے رانا کاشف اقبال سے جو موجود ہیں اذربائجان کے شہر باکو میں جی کاشف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button