اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی زیر صدارت ڈویژنل کرائم میٹنگ کا انعقاد

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی زیر صدارت ڈویژنل کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈویژنل کرائم میٹنگ میں ڈویژن کے تمام اپرسپارٹینیٹس کی شرکت،

ڈویژنل کرائم میٹنگ میں ڈویژن کے رواں ماہ کے کرائم و کارکردگی بارے جائزہ لیا گیا،

سموگ کے تدارک کیلئے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات

متحرک گینگ، لسٹڈ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت، ترجمان پولیس

متحرک گینگز، موٹر سائیکل چوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں، ایس پی اقبال ٹاؤن

15 کی کال پر فوری ریسپانس اور کالر سے موقع پر درخواست موصول کریں، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

پتنگ ساز و پتنگ فروشی کیخلاف اینٹلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی جائے، ایس پی بلال احمد

مفرور اشتہاری اور عادی ملزمان سے متعلق ٹارگٹ کو یقینی بنائیں، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور حراسمنٹ کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہونی چاہیے، ایس پی اقبال ٹاؤن

سٹریٹ کرائم پر کنٹرول، ہاٹ سپاٹ ایریاز کی خود نگرانی کریں، ایس پی بلال احمد

جھوٹے مقدمات، اختیارات سے تجاوز بالکل برداشت نہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button