اہم خبریںپنجاب پولیس

دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی / خاتون پر تشدد کرنیوالا خاوند، دیور اور سسر گرفتار

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی / خاتون پر تشدد کرنیوالا خاوند، دیور اور سسر گرفتار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نوٹس پر لاہور انویسٹی گیشن پولیس کی بروقت کارروائی

انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد نے خاتون مقدس یاسین پر بدترین تشدد کرنیوالے شوہر، دیور اور سسر کو گرفتار کر لیا

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے پولیس ٹیم کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا

ملزم مقدس یاسین کی ایک بیٹی پہلے تھی اب دوسری دفعہ لڑکے کا خواہشمند تھا، انچارج انویسٹی گیشن غازی آباد

دوبارہ لڑکی پیدا ہونے پر خاوند حافظ مزمل نے بھائی تجمل اور والد اسلم کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، انچارج منصب خان

خاتون نے ملزمان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کروایا تھا،

خواتین پر ظلم و تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

خواتین کو ہراساں و تشدد کا نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش
٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button