اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن مغیث احمد ہاشمی کی تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن/کھلی کچہری۔

آئی جی پنجاب کی ہدایات پر کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن مغیث احمد ہاشمی کی تھانہ گلشن اقبال میں کھلی کچہری،

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن، انچارج انویسٹی گیشنز اور تفتیشی افسران کی شرکت،

کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،شہریوں نے اپنے مسائل سے ایس پی کو آگاہ کیا،

ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے،

تفتیشی افسران کو جلد میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی ہدایت،

میرے دفتر کے دروازے عوام الناس کیلئے ہر وقت کھلے ہیں، ایس پی انویسٹی گیشن مغیث احمدہاشمی،

شہریوں کو فوری اور بروقت انصاف کی فراہمی سے ہی امن وامان کا قیام ممکن ہے،ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن،

شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں،مغیث احمدہاشمی،

کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا ہے،ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن مغیث احمدہاشمی،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button