اہم خبریںتصاویر اور مناظرفیچر کالمزپنجاب پولیس

48 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 18 ملزمان گرفتار۔شاہ میر خالد

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
صوبائی دارلحکومت میں ڈولفن سکواڈ کا اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کر نیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن۔

48 گھنٹے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 18 ملزمان گرفتار۔شاہ میر خالد

ڈولفن، پی آریو نے اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ کر نیوالے 18 ملزمان کو گرفتار کیا۔ شاہ میر خالد

ملزمان کے قبضہ سے 13 پستول، 05 رائفلیں، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمد۔ ایس پی ڈولفن

گرفتار ملزمان کو اسلحہ سمیت متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان ڈولفن

اسلحہ کی ترسیل، نمود و نمائش و ہوائی فائرنگ کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button