اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریں

اوورسیز پاکستانی جس ملک میں بھی رہتے ھیں اس ملک کے قانون کو مد نظر رکھتے ھوئے جشن آزادی کی خوشیاں منائیں اوورسیز صحافی اپنا اہم کردار ادا کریں

دبئی (سپرسیون نیوز )
اوورسیز پاکستانی جس ملک میں بھی رہتے ھیں اس ملک کے قانون کو مد نظر رکھتے ھوئے جشن آزادی کی خوشیاں منائیں اور پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا بھر میں پیش کرنے کے لیےاوورسیز صحافی اپنا اہم کردار ادا کریں
اس بارے میں مزید جانتے ھیں شارجہ سے. رانا کاشف اقبال کئ رپورٹ میں

وی او۰۰۰

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں پاکستان پریس کلب برطانیہ کے صدر ارشد رچیال کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں امارت میں مقیم صحافی برداری ،سماجی و ایسی شخصیات نے شرکت کی جبکہ پاکستان قونصلیٹ میں تعینات پریس قونصلر صالح محمد نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر صالح محمد نے میڈیا سے بات کرتے ھوئے کہا مہذب معاشرے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ھوتا ھے -یو اے ای میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی کی مناسبت سے کئ پروگرام ترتیب دیے گے ھیں -لیکن کوئی ایسی ایکٹیوٹی نہ کی جائے جس کی وجہ کسی دوسری کمیونٹی کو تکلف ھو

ساٹ ۰۰۰۰صالح محمد -پریس قونصلر پاکستان قونصلیٹ دبئی

اس موقع پر پاکستان پریس کلب برطانیہ کے صدر ارشد رچیال کا کہنا تھا کہ بیرون ملک رہنے والے پاکستانی جس ملک میں بھی رہنے ھیں وہ مقامی قانون کا احترام کریں-پاکستانی صحافی ملک کا مثبت چہرہ اجاگر کریں -پاکستان میں صحافیوں کے خلاف کوئی ایسا قانون نہیں آرہا ھے جس کی وجہ سے وہ صحافت نہ کرسکیں لیکن سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والوں کو انتہائی زمہ داری کا مظاہرہ کرنا ھو گا

ساٹ ۰۰۰۰ارشد رچیال -صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ

سائن آوٹ ۰۰۰

اس موقع پر پاکستان پریس کلب یوکے اور جرنلسٹ کمیونٹی یو اے ای کے درمیان مزید تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا گی

کیمرا مین ٹیم کے ساتھ رانا کاشف اقبال سپرسیون نیوز شارجہ  یو اے ای

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button