اہم خبریںپنجاب پولیس

ڈی آئی جی عمران کشور نے کرائم کے حوالے سے (OCU) ڈیفنس سینٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا، میٹنگ میں ڈی ایس پی رئیس احمد خاں اور (OCU)ڈیفنس کے تفتیشی افسران کی شرکت،

لاہورحاجی آصف کرائم رپورٹر
ڈی آئی جی (OCU)عمران کشورکا آرگنائزڈکرائم یونٹ ڈیفنس کا دورہ،

ڈی آئی جی عمران کشور نے کرائم کے حوالے سے (OCU) ڈیفنس سینٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا،

میٹنگ میں ڈی ایس پی رئیس احمد خاں اور (OCU)ڈیفنس کے تفتیشی افسران کی شرکت،

میٹنگ میں قتل اقدام قتل، ڈکیتی ،بھتہ خوری اور قبضہ مافیا جیسے سنگین مقدمات کا تفصیلی جائزہ،

 شوٹرز اور اشتہاری مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم ڈی آئی جی عمران کشور،

زیر تفتیش مقدمات کو جلد یکسو کرکےروڈز سرٹیفکیٹس کی بروقت تکمیل کی جائے عمران کشور،

تبدیلی تفتیش بورڈ کی منظوری کے بغیر کوئی مقدمہ چالان نہ کیا جائے ڈی آئی جی عمران کشور،

جدید ٹولز،ڈیٹا اینالسز سمیت آٹی ٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ وقت کی ضرورت ہے ڈی آئی جی (OCU)

فرانزک سائنس لیبارٹری ،سیف سٹی اور سی آر او سے استفادہ حاصل کیاجائے عمران کشور،

بہترین کارکردگی پر افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button