پینڈنگ روڈز، ماہانہ کاکردگی ،زیر تفتیش مقدمات اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بارے جائزہ لیا

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ایس ایس پی انویسٹی گیشن/ کرائم میٹنگ
ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ھیڈ کوارٹر میں کرائم میٹنگ،
میٹنگ میں ایس پی انویسٹی گیشن صدر شہزاد رفیق، سرکل ڈی ایس پیز صدرڈویژن اورانچارج انویسٹی گیشنز کی شرکت،
پینڈنگ روڈز، ماہانہ کاکردگی ،زیر تفتیش مقدمات اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری بارے جائزہ لیا گیا،
انچارجز کو تھانوں کا ریکارڈ پولکام کے مطابق اپ ڈیٹ کرنے اور پینڈنگ ریکارڈ کی جلدازجلد تکمیل کرنے کی ہدایت،
متحرک گینگ سمیت اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں،محمد نوید،
جدید ٹولز،ڈیٹا اینیلسز سمیت آٹی بیسڈ پولیسنگ کا فروغ میری اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی انویسٹی ،
افسران کو سنگین نوعیت کے واقعات پر موقع پر پہنچنے اوراپنی نگرانی میں شواہد اکٹھے کروانے کی ہدایت،
خواتین سے زیادتی، تشدد اور ہراسگی کے مقدمات کی تفتیش میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں ہو گی،محمد نوید،
محنتی افسران کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید،
میرٹ پر سمجھوتہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید،
کوالٹی آف انویسٹی گیشن میری ترجیح ہے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن،
شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید
☆☆☆☆☆




