اہم خبریںتازہ ترینپنجاب پولیس

قتل کے مقدمے میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم اسحاق عرف ساقی بلوچ گرفتار

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

ڈی آئی جی عمران کشور کی ہدایت پر آرگنائزڈکرائم یونٹ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

اغواء برائےتاوان سیل لاہورکی شادباغ کے علاقہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی

قتل کے مقدمے میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم اسحاق عرف ساقی بلوچ گرفتار

گرفتار ملزم پانچ سال قبل علاقہ تھانہ گجر پورہ میں شہری کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا،ڈی ایس پیKRسٹاف میاں انجم توقیر

اسحاق عرف ساقی بلوچ سال 2019 قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا میاں انجم توقیر

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ڈی ایس پی میاں انجم توقیر

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور کی کارروائیاں جاری رہیں گی ایس پی نارتھ فرقان بلال

ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button