اہم خبریںپنجاب پولیس

رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع 3ہزار سے زائدافسران وجوان سکیورٹی فرائض انجام دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر *
رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع، ملکی و غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاہور پولیس کا تبلیغی اجتماع جامع سیکورٹی پلان پر عمل درآمد

تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج 31 اکتوبر سے 3 نومبر تک ہو گا، ڈی آئی جی آپریشنز

3ہزار سے زائدافسران وجوان سکیورٹی فرائض انجام دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز

3ایس پیز، 10 ڈی ایس پی، 41 انسپکٹرز، ایس ایچ اوز بھی سکیورٹی پر مامورہونگے، فیصل کامران

پنڈال کے گردنواح 25مقامات پر سیکورٹی پکٹس لگائی جائیں گیں، ڈی آئی جی آپریشنز

پارکنگ کیلئے 06 مقامات مختص کئے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

پولیس اور والنٹیئرز ہر فرد اور گاڑی کی تلاشی بوقت داخلہ یقینی بنائیں گے، فیصل کامران

شرکاء کی رہنمائی اور فوری رسپانس کیلئے پولیس کیمپ بھی لگیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز

ڈولفن، پیرو، ایلیٹ فورس، تھانہ گاڑیاں پنڈال کے اطراف مسلسل گشت کریں گی، فیصل کامران

اجتماع سے ملحقہ آبادیوں میں روزانہ سرچ اینڈ سویپ آپریشنز جاری ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

ایس ایس آپریشنز، ایس پی سیکورٹی سیکورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، فیصل کامران

خود فیلڈ میں سرپرائز چیکنگ کروں گا، تمام متعلقہ افسران مسلسل نگرانی یقینی بنائیں، ڈی آئی جی آپریشنز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button