Uncategorized

انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی میاں محمد ارسلان نے ٹیم کے ہمراہ ڈکیت و چور گینگ کے 3ملزمان گرفتار کر لیے،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ

انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی میاں محمد ارسلان نے ٹیم کے ہمراہ ڈکیت و چور گینگ کے 3ملزمان گرفتار کر لیے،

سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان میں گینگ کا سرغنہ وقاص اور اس کے ساتھی اللہ دتہ اور امداد اشرف شامل

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کے درجنوں مقدمات ٹریس،انچارج انویسٹی گیشن وحدت کالونی،

ملزمان گلیوں اور شاہراوں پر شہریوں کو گن پوائنٹ پر وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے، انچارج میاں محمد ارسلان

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا،انچارج انویسٹی گیشن میاں ارسلان،

گرفتار ملزمان کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری،

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
***

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button