اہم خبریںتصاویر اور مناظرفیچر کالمزپنجاب پولیس

لوہاری گیٹ قدیمی باغ کے قریب سے واردات کی منصوبہ بندی ناکام

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *
لوہاری گیٹ قدیمی باغ کے قریب سے واردات کی منصوبہ بندی ناکام

لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی متحرک ڈکیت گینگ گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد

ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے

ملزمان گوجر پورہ سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتے

گرفتار ملزمان میں سرغنہ وسیم عرف نعیم اور ساتھی ریاض شامل مقدمات درج تفتیش جاری

ایس پی سٹی کی متحرک سٹریٹ کریمنل کی گرفتاری پر ایس ایچ او لوہاری گیٹ حاجن آسیہ اور ٹیم کو شاباش،ترجمان

جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ،ایس پی سٹی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button