اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی اپنے آفس مسلم ٹاؤن میں پریس کانفرنس

لاہور:(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر ) *

ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی اپنے آفس مسلم ٹاؤن میں پریس کانفرنس

مقتول رانا عمار جینڈر سٹڈی کا طالب علم تھا جو 03 فائر لگنے سے ہلاک ہوا

رانا عمار اپنے دوستوں دلاور، عبداللہ، اور حذیفہ کے ساتھ پی سی ڈھابہ پنجاب یونیورسٹی گاڑی میں موجود تھا

گاڑی اور پسٹل 9mm دلاور کا تھا دلاور نے پسٹل گاڑی کے ڈیش بورڈ پر رکھا

دلاور سے پسٹل گاڑی کے پیچھے بیٹھے حذیفہ نے مانگا چیمبر مارا تو اچانک بریسٹ کی شکل میں گولیاں چل گئی

رانا عمار جو گاڑی کے فرنٹ پر بیٹھا تھا 03 گولیاں گاڑی کی سیٹ کو پھاڑتے ہوئے عمار کو لگ گئی

گولیاں لگنے سے رانا عمار کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

فوری ٹیم تشکیل دی جس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور: دلاور کو اسپتال سے جبکہ خذیفہ کو گجرات کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا

ملزمان دلاور، عبداللہ، اور حذیفہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کر کے گاڑی اور پسٹل 9mm بھی برآمد کر لیا

لاہور: حذیفہ سے حادثاتی طور پر گولی چلی

لاہور: طلباء تنظیم کی جانب سے واقعے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی

لاہور: تینوں اسٹوڈنٹس کا کسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیں, ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button