اہم خبریںپنجاب پولیس

بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم ،بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس لاہور کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ اصغر علی کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم ،بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار

گرفتار اشتہاری ملزمان میں عقیل،حفیظ اور طیبہ شامل

گرفتار ملزمان نے مل کر مقتولہ عائشہ بی بی کو آگ لگا کر قتل کر دیا اورموقع سےفرارہوگئےتھے، انچارج انویسٹی گیشن پولیس،

ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمرون اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، انچارج انویسٹی گیشن اصغر علی،

پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے گرفتار ملزمان کا مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈلٹاون شہزاد رفیق،

اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان،
***

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button