اینٹی وہیکل سٹاف لاہور نےسال 2024 کے آٹھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
اینٹی وہیکل سٹاف لاہور نےسال 2024 کے آٹھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،اے وی ایل ایس نے گزشتہ 8ماہ میں وہیکل سنیچنگ،
آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورنے سال 2024 کے آٹھ ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری
وہیکل چوری سمیت مختلف جرائم کے 8894 مقدمات چالان کرکے 930ملزمان کو جیل بھیجوایا گیا،74 خطرناک گینگز کے162 ممبران کی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی،اے وی ایل ایس نے گزشتہ 8ماہ میں 326 کاریں، 8100 موٹرسائیکلز اور 431 دیگر وہیکلز برآمد کیں،
امیر بالاج ٹیپوقتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،
اینٹی وہیکل سٹاف نے رواں سال 2024 کے 8 ماہ میں 1 ارب 76کروڑ 31لاکھ 15ہزار روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی،54اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت1231 عادی و عدالتی مفرور گرفتار کیےگئے،13 ملزمان سے ناجائز اسلحہ جن میں درجنوں پسٹلز ،سینکڑوں گولیاں برآمدکی گئی،
2 مقدمات میں ملزمان سے بھاری مقدار میں مختلف قسم کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو جیل بھیجوایا گیا،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز بھر پورقانونی کارروائیاں جاری رہیں گی ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور
قتل کے مقدمے میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم اسحاق عرف ساقی بلوچ گرفتار





