آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد رضوان عرف مٹھوگرفتار

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
*وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لے آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروائیاں جاری،
*آرگنائزڈکرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش محمد رضوان عرف مٹھوگرفتار،
*ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی مختلف اقسام کی منشیات برآمد ، ڈی ایس پی (OCU) ماڈل ٹاؤن چوہدری فیصل شریف
*گرفتار ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ جس سے مزید تفتیش جاری ہے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف،
*گرفتار ملزم لاہور کے مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرتا تھا،ڈی ایس پی اوسی یو،
*ملزم کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں،اور پبلک ریلیشن شپ کی مددسےگرفتار کیا گیا، ڈی ایس پی( OCU) چوہدری فیصل شریف
*ملزم کو پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے سخت سزا دلوائی جائے گی،ایس پی(OCU) ساوتھ آفتاب احمد پھلروان،
*جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آرگنائزڈکرائم یونٹ کی کارروایاں جاری رہیں گی، ایس پی ساوتھ آفتاب احمد پھلروان
*ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭




