اہم خبریںپنجاب پولیس

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی نجی ہسپتال آمد،

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور / نجی ہسپتال آمد، زخمی اہلکاروں کی عیادت۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی نجی ہسپتال آمد،

ڈاکٹر انوش مسعود نے پولیس مقابلہ میں زخمی ہونیوالے ڈولفن اہلکاروں کی عیادت کی،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی اہلکاروں کو بہترین علاج معالجہ اور سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی،

ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی زخمی اہلکاروں کے ورثاء سے اظہار ہمدردی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔

پولیس فورس ایک فیملی کی مانند ہے ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

ملزمان کو جلد گرفتار کر کے منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔

اپنے فرائض کی انجام دہی میں جان کی پرواہ نہ کرنے والے اہلکار ہمارے ہیروز ہیں، ڈاکٹر انوش مسعود

لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری

اس موقع پر ڈی ایس پی ڈیفنس سرکل، ڈی ایس پی ڈولفن اور انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس بی سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button