اہم خبریںپنجاب پولیس

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

لاھور(سپرسیون نیوز ) حاجی آصف کرائم رپورٹر
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی ہدایت پر اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوہاری گیٹ عبدالمنان کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی،

امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری ملزمان کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا

گرفتار ملزمان میں ریاض، عمران اوراشرف شامل

اشتہاری ملزمان نے 3سال قبل نابینا شہری حسن محمد سے9لاکھ روپے مکان لے کر دینے کے لیے لیئے تھے،انچارج انویسٹی گیشن لوہاری گیٹ،

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا،انچارج انویسٹی گیشن عبدالمنان،

ملزمان اب پولیس کی گرفت میں ہیں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی منزہ کرامت،

عوام کے جان و مال کے تحفظ کےلیے انویسٹی گیشن پولیس ہمہ وقت کوشاں ہیں، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر،

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان،
*****

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button