اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام ستھرا پنجاب کے تحت اپنا کام سر انجام دے رہے.میاں محمود احمد

پاکپتن بیورو چیف سپر سیون نیوز(محمد ندیم،ایچ ڈی محمد طارق چوہان) کی رپورٹ کے مطابق
ضلع بھر کی صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے والوں کی تعداد تقریباً 1000 کے راؤنڈ اباوٹ ہے تو دونوں تحصیلوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام ستھرا پنجاب کے تحت اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار کنٹرولر ستھرا پنجاب آفس پاکپتن میاں محمود احمد

نے چیئرمین آزاد میڈیا گروپ پاکپتن سید مخدوم حسین نقوی ڈپٹی چیف ایگزیکٹو فرینڈز نیوز اور صحافی ملک وسیم سجاد سے کہا انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کی تمام یونین کونسلوں میں ہر ایک یونین کونسل پر ایک ایک سپروائزر کی ڈیوٹی لگائی ہوئی ھے تاکہ تمام یونین کونسلز کے گلی کوچوں محلوں اور سڑکوں پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے میں آسانیاں پیدا ھوں میاں محمود احمد نے مزید کہا کہ صفائی ستھرائی کے حوالے اگر کسی دوست کو کسی قسم کی شکایت ھو تو انکے آفس ستھرا پنجاب واقع گرین ٹاؤن بلمقابل ڈی سی آفس نزد پاسپورٹ آفس پاکپتن کے دروازے ہر خاص عام کے لیے ہمہ وقت کھلے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button