اہم خبریںپنجاب پولیس

12سالہ احمد رضا کو ٹریس کرکےبحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا ڈی ایس پیKRسٹاف میاں انجم توقیر

لاہور حاجی آصف کرائم رپورٹر
آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہور بچھڑوں کواپنے پیاروں سےملانے میں مصروف عمل،

اغواء برائےتاوان سیل لاہورکی ہربنس پورہ کے علاقہ میں کارروائی،

12سالہ احمد رضا کو ٹریس کرکےبحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا ڈی ایس پیKRسٹاف میاں انجم توقیر،

بچے کے والدین نے اغواء کا مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں درج کروایا تھا میاں انجم توقیر،

والدین کے مطابق بچہ گھرسے مدرسے میں سپارہ پڑھنے گیاتھا جو واپس نہ آیا ڈی ایس پی میاں انجم توقیر،

12 سالہ احمد رضا کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے تلاش کیا گیا میاں انجم توقیر،

گمشدہ بچوں کو تلاش کرکے ان کے والدین کے حوالے کرنا عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ڈی ایس پی KR سٹاف میاں انجم توقیر،

اغواء برائے تاوان سیل نے مختصر عرصہ میں31 بچوں کو ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کیا، ڈی ایس پی میاں انجم توقیر،

اپنوں سے بچھڑوں کوملانے کےلیےدن رات کوشاں ہیں،ایس پی (OCU)نارتھ فرقان بلال،

اغواء برائے تاوان سیل کا بچھڑوں کو آپنے پیاروں سے ملانے میں کلیدی کردار ہے ڈی آئی جی (OCU)،

متاثرین نے آرگنائزڈکرائم یونٹ لاہورکی اس کاوش کو سراہتے ہوئے ڈی آئی جی(OCU)عمران کشور اور ان کی ٹیم کاشکریہ ادا کیا،

ڈی آئی جی (OCU) عمران کشور طرف سے ڈی ایس پی میاں انجم توقیر اوران کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ
٭٭٭٭٭٭

Related Articles

Back to top button