سیاست

شہر میں پانچ نئی تحصیلیں بنانےکافیصلہ نوٹیفکیشن جاری حکومت پنجاب

(سپرسیون نیوز ): لاہور میں پانچ نئی تحصیلیں بنیں گی, نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

حکومت پنجاب نے شہر میں پانچ نئی تحصیلیں بنانےکافیصلہ کیا۔ جس کے بعد نئی تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔صدر ،واہگہ، شالیمار، راوی اور لاہور سٹی نئی تحصیلیں ہونگی۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعدبورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button